0313-5136468
  • اپنے کاروبار کو وسعت دیں اپنی سائٹ بنوایں

  • مکمل ویب سائٹ صرف 10,000 میں بنوایں

  • پے پر کلک (PPC)

    پے پر کلک سروس بھی ہم اپنے صارفین کو مہیا کرتے ہیں اِس سروس میں ہم گوگل ایڈورڈ اور فیس بک ایڈز کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ سروس صارف کے بجٹ کے مطابق ترتیب دی جاتی ہے۔ الحمدُللہ ہمیں اِس سروس میں کافی صارفین کے ساتھ کام کرنے کا مو قع مل چکا ہے۔

  • سوشل میڈیا مارکیٹنگ (SMM)

    ہم اپنے صارفین کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی سہولت مہیا کرتے ہیں۔ اِس سروس میں ہماری کوشش ہوتی ہے کے ہم فیس بک، ٹویٹر، گوگل پلس، یو ٹیوب، لِنکڈ اِن وغیرہ کی اِنٹیگریشن کے ساتھ ساتھ صارف کی راہنمائی بھی کرتے رہیں تاکہ سوشل میڈیا سے ہمارے صارف کو ہمیشہ ٹریفک ملتی رہے۔

  • سرچ انجن آپٹمائزیشن (SEO)

    ایس ای او یا سرچ انجن آپٹیمائزیشن دراصل ایک ایسے عمل کا نام ہے جس کی بدولت آپ اپنی ویب سائٹ پر بغیر کوئی رقم خرچے، سرچ انجنز جیسے گوگل سے‘‘ٹریفک’’یعنی صارفین حاصل کرتے ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو ہر نئی ویب سائٹ کے ساتھ ہر پیج کی ایس ای او کر کے دیتے ہیں۔

  • EV SSL

    EV SSL سب سے زیادہ سکیورٹی مہیا کرتا ہے یہ آپ کی آرگنا ئزیشن لیول کی سکیورٹی سے بھی زیادہ سکیور ہے اِس کی انسٹالیشن اور کنفیگریشن بھی دس سے پندرہ دن کا پروسس ہے یہ عموماََ اِنٹرنیشنل لیول کی آرگنائزیشنز استعمال کرتی ہیں۔

  • OV SSL

    OV SSL زیادہ سکیورٹی مہیا کرتا ہے یہ آپ کی آرگنا ئزیشن لیول کی سکیورٹی ہے جو DV SSL سے زیادہ سکیور ہوتی ہے یہ عموماََ بڑی آرگنائزیشنز استعمال کرتی ہیں اِس کی قیمت بھی زیادہ ہوتی ہے۔

  • DV SSL

    DV SSL سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرٹفکیٹ ہے اِس میں آپ کو ڈومین لیول کی سکیورٹی مہیا کی جاتی ہے۔ DV SSL کے قیمتِ خرید کے علاوہ اس کی انسٹالیشن اور کنفیگریشن مفت مہیا کی جاتی ہے۔

  • ڈومین ٹرانسفر

    اگر آپ کے پاس پہلے سے ڈومین رجسٹرڈ ہے مکر وہ آپ نے کسی اور کمپنی سے رجسٹرڈ کرائی ہوئی ہے تو اُس ڈومین کو پہلے آپ کو ہمارے پاس ٹراسفر کرانا ہو گا ۔ ڈومین ٹراسفر کی سروس کی معمولی فیس جو ICCAN کو ادا کرنی ہوتی ہے اُس کے علاوہ ہم کوئی چارجز نہیں لیتے۔

  • ڈومین رینیول

    اگر آپ کے پاس پہلے سے ڈومین رجسٹرڈ ہے تو آپ کو اِسے ہر سال رینیو کرانا ہوتا ہے ۔ آپ اپنی سائٹ کو ایک سال سے زیادہ کے لیے بھی رینیو کرا سکتے ہیں۔

  • ڈومین رجسٹریشن

    سب سے پہلے آپ کو اپنی سائٹ کے لیے ڈومین کی رجسٹریشن کرانی ہوتی ہے جس کے لیے ’’اپلائی کریں‘‘ سیکشن میں اپنی مطلوبہ ڈمین درج کریں اور بقیہ پروسس کو مکمل کرنا ہو گا۔

  • ہوسٹنگ Dedicated

    ڈیڈیکٹڈ ہوسٹنگ بھی ایک ویب ہوسٹنگ ہی کی قسم ہے جو کہ ہم مہیا کرتے ہیں۔ آپ کو ڈیڈیکٹڈ ہوسٹنگ کی ضرورت اُس وقت پڑتی ہے جب آپ کی ویب سائٹ پر ذیادہ ٹریفک آ رہی ہو یا آپ اپنی سائٹ کی پرفارمنس اور بہتر کرنا چاہیں۔

  • ہوسٹنگ VPS

    ورجول پراؤیٹ سرور بھی ایک ویب ہوسٹنگ ہی کی قسم ہے جو ہم مہیا کرتے ہیں۔ آپ کی ویب سائٹ کو ورجول پراؤیٹ سرور کی ضرورت اُس وقت پڑتی ہے جب آپ کی ویب سائٹ پر ذیادہ ٹریفک آ رہی ہو۔

  • ویب ہوسٹنگ

    ویب ہوسٹنگ ہر نیے پیکج کے ساتھ مفت مہیا کی جاتی ہے۔ آپ کی ویب سائٹ کو پوری دنیا تک پہچانے کے لیے آپ کو اپنی سائٹ کسی ویب سرور پر ہوسٹ کرنی ہوتی ہے۔ یہ سروس ہم اپنے صارفین کو 5000 روپے مہانہ مہیا کرتے ہیں۔

  • انیلیٹکس او اویب ماسٹر سروسز

    گوگل ویب ماسٹر ٹولز ،الیگزا اور گوگل انیلیٹکس سروسز کی مکمل ٹریننگ اینٹیگریشن اور رسائی ہر ویب سائٹ کی ڈولپمنٹ کے ساتھ مہیا کی جاتی ہے۔

  • اور رِسپانسو ویب ڈولپمیٹ AMP

    ہم اپنی ہر ویب سائٹ کو رسپانسو بناتے ہیں۔ اگر صارف چا ہے تو AMP ورژن بھی صارف کی ضرورت کے مطابق بنا کر دیا جاتا ہے۔

  • ویب ڈویلپمنٹ

    ہر قسم کی نئی سٹیٹک یا ڈائینیمک ویب سائٹ بنوانے کے لیے ہماری خدمات کا انتخاب فرمایں۔ یا اپنی سائٹ کو اپگریڈ کرانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

اپلائی کریںنیچے دئے گیے ٹیکسٹ باکس میں مطلوبہ ڈومین درج کریں

اپنی مطلوبہ سائٹ رجسٹر کرایں۔
.COM
.NET
.CO
.ORG
.INFO
.ME

قواعدوضوابط

  • سٹینڈرڈ 10,000 والے پیکج میں ڈومین رجسٹریشن پلس ویب ہوسٹنگ پلس اس اس ایل اور ویب ڈویلپمنٹ چارجز شامل ہیں
  • سٹینڈرڈ 10,000 والے پیکج میں ڈومین اور ہوسٹنگ ایک سال کے کیے خرید کر دی جائے گی
  • سٹینڈرڈ 10,000 والے پیکج کو خریدنے کے بعد ایک سال گزرنے پر ڈومین اور ہوسٹنگ رینیو کروانا صارف کی ذمہ داری ہو گی
  • سٹینڈرڈ 10,000 والے پیکج میں 5 صفحات پر مشتمل مکمل اور سٹیٹک ویب سائٹ مہیا کی جائے گئ
  • ڈائنامک ویب سائٹ بنوانے کے لیے 10,000 والا سٹینڈرڈ پیکج کارآمد نہیں ہو گا
  • بینک اکاؤنٹس میں بذریعہ آن لائن کی جایئں گی جن کے نمبرز نیچے رابطہ کریں سیکشن میں دستیاب ہیں Mezzan تمام ادا یگیاں ہمارے
  • سٹینڈرڈ 10,000 والے پیکج کے ساتھ صارف کو درج زیل اضافی سروسز دستیاب ہوں گی
  • ہر اکاؤنٹ کے ساتھ ایک بزنس ای میل ایڈریس بھی مہیا کیا جاۓ گا
  • ڈومین کی ملکیت کا مکمل اختیار دیا جائے گا جب چاہیں سیٹنگز تبدیل کر سکیں گے
ڈائینیمک ویب سائٹ بنوانے کے لیے آپ کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوے قواعدوضوابط طے کیے جاتے ہیں۔

سولاتآپ کے سوالات اور ان کے جوابات

  • ویب سائٹ کیا ہے؟
    • ویب سائٹ ایک انٹرنیٹ سروس ہے جو صارف کی خدمات ، اِس کے کاروبار یا اِس کی ذاتی معلومات کی تشہیر کے لیے بنوای جاتی ہے۔
  • میں ویب سائٹ کیوں بنواؤں؟
    • اگر مجھے اپنی خدمات ، کاروبار یا اپنی ذاتی معلومات کی تشہیر درکار ہے تو مجھے اپنی سائٹ کی فوری ضرورت ہو گی۔
  • ڈومین کیا ہے؟
    • ڈومین اڈریس آپ کی ویب سائٹ کا اڈریس ہو گا جس سے آپ کی ویب سائٹ تک لوگ رسائی حاصل کر سکیں گے۔
  • ویب ہوسٹنگ کیا ہے؟
    • ویب ہوسٹنگ انٹرنیٹ ہوسٹیگ خدمات ہی کی ایک قسم ہے۔ آپ کی ویب سائٹ کو پوری دنیا تک پہچانے کے لیے آپ کو اپنی سائٹ کسی ویب سرور پر ہوسٹ مطلب رکھنی پڑے گی۔ اِس لیے یہ سروس ایک لازمی جز ہے کسی بھی ویب سائٹ کو لائیو کرنے کے لیے۔
  • ایس ایس ایل سرٹیفکیٹ کیا ہے؟
    • ایس ایس ایل سرٹیفکیٹ آپ کی ویب سائٹ کو سکیورٹی مہیا کرنے کے لیے اور ہیکرز سے بچانے کے لیے انسٹال کیا جاتا ہے۔
  • ایس ای او کیا ہے؟
    • ایس ای او یا سرچ انجن آپٹیمائزیشن دراصل ایک ایسے عمل کا نام ہے جس کی بدولت آپ اپنی ویب سائٹ پر بغیر کوئی رقم خرچے، سرچ انجنز جیسے گوگل سے “ٹریفک” یعنی صارفین حاصل کرتے ہیں۔
  • ایس ای ایم کیا ہے؟
    • سرچ انجن مارکیٹنگ کسی بھی ویب سائٹ پر سرچ انجن جیسے گوگل سے ’’ٹریفک‘‘ یعنی صارفین ادئیگی شدہ اشتہارات کے زریعہ حاصل کئے جاتے ہیں۔ہم اِس سلسلے میں اپنے صارفین کو سرچ انجن مارکیٹنگ کی سروس بھی مہیا کرتے ہیں۔
  • سٹیٹک ویب سائٹ کیا ہے؟
    • سٹیٹک ویب سائٹ ایسی ویب سائٹ ہے جس میں صفحات کا مواد تبدیل نہیں کیا جا سکے گا۔ ویب سائٹ کا مواد جو ایک دفعہ ڈال دیا جاتا ہے وہ صارف تبدیل نہیں کر سکتے۔
  • ڈائینیمک ویب سائٹ کیا ہے؟
    • ڈائینیمک ویب سائٹ ایسی ویب سائٹ ہے جس میں صفحات کا مواد تبدیل کیا جا سکے گا۔ ویب سائٹ کا مواد صارف جب چاہے تبدیل کر سکتے ہیں۔
  • کِسی بھی سروس کی ادائیگی کیسے ہو گی؟
    • کِسی بھی سروس کی ادائیگی کے لیے آپ کو ینچے دیے گیے ہمارے جے ایس یا میزان بنک اکاونٹس میں آن لائن ادائیگی کرنی ہو گی ۔ جس کے لیے کسی بھی جے ایس یا میزان بنک میں ڈایریکٹ ڈیپازٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔ بعد میں اُس کی رسیدنیچے دیے گیے وٹس ایب نمبر پے آپ کو وٹس ایب کرنی ہو گی۔

ہمارے پروجیکٹس ہمارے چندمنتخب پراجیکٹس پیشِ خدمت ہیں۔

ہمارے بارے

اپنی سائٹ ۔ پی کے گلوبل گائیڈ لائین ۔ کام ہی کی زیلی شاخ ہے۔ ہم اپنے صارفین کو گزشتہ 17 سال سے ویب ڈویلپمنٹ اور ویب ہوسٹنگ کی سروسیزفراہم کر رہے ہیں۔ الحمدُللہ کثیر تعداد میں ہمارے صارفین ہماری سروسز سے استفادہ حاصل کر چکے ہیں۔ ہماری اولین ترجیح ہمارے صارفین کی ضروریات کے ساتھ ساتھ ان کی مکمل اگاہی ہوتی ہے۔ تاکہ وہ بہت ہی بہتر طریقے سے نہ صرف ہماری سروسز سے استفادہ حاصل کر سکیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل کر سکیں جو ٹکنولو جی اور فنکشنیلٹی ہم نے انہیں مہیا کی ہے۔ اپنی سروسز مہیا کرنے کے بعد صارف کی طرف سے کیے جانے والے سوالات اور ان کے جوابات ہی ہمارا اصل تجربہ اور سرمایہ ہیں۔ ہم اپنے اس فورم سے اپنے صارفین اور اپنے وزٹرز کو ہمیشہ خوش آمدید کہیں گے اگر وہ مزید کچھ ہمارے اور ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہیں۔ مزید جاننے کے لیے نیچے دیے گیے فون نمبرز پر کال کریں یا پھر رابطہ کریں کا فارم فِل کریں اور اپنی قیمتی آر ا یا سوالات سے ہمیں آگاہ کریں ہم آپ کے قیمتی وقت کے بہت شکر گزار ہوں گے۔

ہمارے انتہائی محترم صارف

رابطہ کریں

ہمارا اڈریس
Address:
Jeewan City Executive Block,
Sahiwal, Pakistan

Phone Number:
0313-5136468
Skype ID:
mhussainiqbal
WhatsApp Viber:
0313-5136468
:دفتری اوقات
پیر تا ہفتہ صبح 10 تا شام 8
ہماری سوشل دنیا

میزان بینک ڈیٹیلز
A/C Titie: Muhammad Hussain Iqbal
Branch Code: 6401
Bank Account: 0101408106
IBAN: PK56MEZN0064010101408106

Thank you for contact us.
Refresh

ہماری لوکیشن

Need help?
Hi!
How can we help you?