پے پر کلک سروس بھی ہم اپنے صارفین کو مہیا کرتے ہیں اِس سروس میں ہم گوگل ایڈورڈ اور فیس بک ایڈز کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ سروس صارف کے بجٹ کے مطابق ترتیب دی جاتی ہے۔ الحمدُللہ ہمیں اِس سروس میں کافی صارفین کے ساتھ کام کرنے کا مو قع مل چکا ہے۔
ہم اپنے صارفین کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی سہولت مہیا کرتے ہیں۔ اِس سروس میں ہماری کوشش ہوتی ہے کے ہم فیس بک، ٹویٹر، گوگل پلس، یو ٹیوب، لِنکڈ اِن وغیرہ کی اِنٹیگریشن کے ساتھ ساتھ صارف کی راہنمائی بھی کرتے رہیں تاکہ سوشل میڈیا سے ہمارے صارف کو ہمیشہ ٹریفک ملتی رہے۔
ایس ای او یا سرچ انجن آپٹیمائزیشن دراصل ایک ایسے عمل کا نام ہے جس کی بدولت آپ اپنی ویب سائٹ پر بغیر کوئی رقم خرچے، سرچ انجنز جیسے گوگل سے‘‘ٹریفک’’یعنی صارفین حاصل کرتے ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو ہر نئی ویب سائٹ کے ساتھ ہر پیج کی ایس ای او کر کے دیتے ہیں۔
EV SSL سب سے زیادہ سکیورٹی مہیا کرتا ہے یہ آپ کی آرگنا ئزیشن لیول کی سکیورٹی سے بھی زیادہ سکیور ہے اِس کی انسٹالیشن اور کنفیگریشن بھی دس سے پندرہ دن کا پروسس ہے یہ عموماََ اِنٹرنیشنل لیول کی آرگنائزیشنز استعمال کرتی ہیں۔
OV SSL زیادہ سکیورٹی مہیا کرتا ہے یہ آپ کی آرگنا ئزیشن لیول کی سکیورٹی ہے جو DV SSL سے زیادہ سکیور ہوتی ہے یہ عموماََ بڑی آرگنائزیشنز استعمال کرتی ہیں اِس کی قیمت بھی زیادہ ہوتی ہے۔
DV SSL سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرٹفکیٹ ہے اِس میں آپ کو ڈومین لیول کی سکیورٹی مہیا کی جاتی ہے۔ DV SSL کے قیمتِ خرید کے علاوہ اس کی انسٹالیشن اور کنفیگریشن مفت مہیا کی جاتی ہے۔
اگر آپ کے پاس پہلے سے ڈومین رجسٹرڈ ہے مکر وہ آپ نے کسی اور کمپنی سے رجسٹرڈ کرائی ہوئی ہے تو اُس ڈومین کو پہلے آپ کو ہمارے پاس ٹراسفر کرانا ہو گا ۔ ڈومین ٹراسفر کی سروس کی معمولی فیس جو ICCAN کو ادا کرنی ہوتی ہے اُس کے علاوہ ہم کوئی چارجز نہیں لیتے۔
اگر آپ کے پاس پہلے سے ڈومین رجسٹرڈ ہے تو آپ کو اِسے ہر سال رینیو کرانا ہوتا ہے ۔ آپ اپنی سائٹ کو ایک سال سے زیادہ کے لیے بھی رینیو کرا سکتے ہیں۔
سب سے پہلے آپ کو اپنی سائٹ کے لیے ڈومین کی رجسٹریشن کرانی ہوتی ہے جس کے لیے ’’اپلائی کریں‘‘ سیکشن میں اپنی مطلوبہ ڈمین درج کریں اور بقیہ پروسس کو مکمل کرنا ہو گا۔
ڈیڈیکٹڈ ہوسٹنگ بھی ایک ویب ہوسٹنگ ہی کی قسم ہے جو کہ ہم مہیا کرتے ہیں۔ آپ کو ڈیڈیکٹڈ ہوسٹنگ کی ضرورت اُس وقت پڑتی ہے جب آپ کی ویب سائٹ پر ذیادہ ٹریفک آ رہی ہو یا آپ اپنی سائٹ کی پرفارمنس اور بہتر کرنا چاہیں۔
ورجول پراؤیٹ سرور بھی ایک ویب ہوسٹنگ ہی کی قسم ہے جو ہم مہیا کرتے ہیں۔ آپ کی ویب سائٹ کو ورجول پراؤیٹ سرور کی ضرورت اُس وقت پڑتی ہے جب آپ کی ویب سائٹ پر ذیادہ ٹریفک آ رہی ہو۔
ویب ہوسٹنگ ہر نیے پیکج کے ساتھ مفت مہیا کی جاتی ہے۔ آپ کی ویب سائٹ کو پوری دنیا تک پہچانے کے لیے آپ کو اپنی سائٹ کسی ویب سرور پر ہوسٹ کرنی ہوتی ہے۔ یہ سروس ہم اپنے صارفین کو 5000 روپے مہانہ مہیا کرتے ہیں۔
گوگل ویب ماسٹر ٹولز ،الیگزا اور گوگل انیلیٹکس سروسز کی مکمل ٹریننگ اینٹیگریشن اور رسائی ہر ویب سائٹ کی ڈولپمنٹ کے ساتھ مہیا کی جاتی ہے۔
ہم اپنی ہر ویب سائٹ کو رسپانسو بناتے ہیں۔ اگر صارف چا ہے تو AMP ورژن بھی صارف کی ضرورت کے مطابق بنا کر دیا جاتا ہے۔
ہر قسم کی نئی سٹیٹک یا ڈائینیمک ویب سائٹ بنوانے کے لیے ہماری خدمات کا انتخاب فرمایں۔ یا اپنی سائٹ کو اپگریڈ کرانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔